Tue. Apr 13th, 2021

The RealKashmir News

"The Voice of Voiceless"

Ramzaan is the month of blessings and forgiveness for all Muslims…

1 min read
Share this

رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے خیر خواہی رحمتوں  برکتوں اور  مغفرت کا مہینہ ہے امت اس ماہ کا بھرپور فائدہ  حاصل کرے/میر اسامہ

By Mir Osama

رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے خیر خواہی رحمتوں  برکتوں اور  مغفرت کا مہینہ ہے امت اس ماہ کا بھرپور فائدہ  حاصل کرے/میر اسامہ میر اسامہ  نے رمضان کریم کی مبارکباد دیتے ہوئے پوری دنیا کے مسلمانوں  سے اپیل کی ،کہ یہ جو کچھ صورتحال بنی ہوئی ہے یہ ہمارے اعمال کے فیصلے ہیں .اللہ تعالی نے یہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ نصیب فرمایا اس ماہ میں اللہ پاک کو راضی کرنے والے اعمال کرے جتنا ہم اللہ تعالی کو راضی کرے گے اتنا ہمارے فیصلے آسمان سے اچھے آئینگے . رمضان المبارک کی ہی ایک بابرکت شب آسمانِ دنیا پر پورے قرآن کا نزول ہوا لہٰذا اس رات کو اﷲ رب العزت نے تمام راتوں پر فضیلت عطا فرمائی. تہجد، اوابین اور باقی  نوافل کا اہتمام کیا جاے اور اس ماہ میں غرباء اور ناداروں کا خاص خیال رکھا جاے اور اپنے پڑوسیوں کا بھی خیال رکھا جاے یہ ماہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اس میں اپنے رشتہ داروں کا بھی خاص خیال رکھا جاے اور ہم اپنے اعمال کو درست کرے تاکہ اس بابرکت مہینہ کا بھر پور فائدہ اٹھا سکے –  اور پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سنتوں اور طریقہ پر چلیے اور فرض نماز اور تراویح نمازوں کا اہتمام کیا جاے اور تلاوت کلام پاک کی کثرت کی جاے اور استغفر کی کثرت کی جاے

The Writer Mir Osama is a social worker and member of Babul Uloom Society, based in Srinagar.

Leave a Reply