The Real Kashmir  News
No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Politics
  • National
  • Pride of Kashmir
  • Opinion
  • Culture and Tourism
  • More
    • Kashmir Terror Archives
    • International
    • Health
    • Fact Check
    • Geo Politics
    • Aqeedat
    • Business
    • Technology
    • Editors Pick
    • Urdu Tajzia
    • Bollywood
    • Sports
    • Environment
  • Login
  • Home
  • Kashmir
  • Politics
  • National
  • Pride of Kashmir
  • Opinion
  • Culture and Tourism
  • More
    • Kashmir Terror Archives
    • International
    • Health
    • Fact Check
    • Geo Politics
    • Aqeedat
    • Business
    • Technology
    • Editors Pick
    • Urdu Tajzia
    • Bollywood
    • Sports
    • Environment
No Result
View All Result
The Real Kashmir  News
No Result
View All Result
Home Opinion Urdu Tajzia

Urdu Tajzia | ہمارا کشمیر

Momin khan Turk by Momin khan Turk
March 5, 2022
A A
Urdu Tajzia | ہمارا کشمیر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on Facebook

آزادی کا ایک خواب ۔
مشتاق اپنے ہاتھ میں چائے کا ایک پیالی لیتے ہوئے کہتا ہے “کشمیر ہونا چاہیے ” نہیں تو بجلی پانی کے بھی پیسے دینے ہوں گے ۔ بجلی پانی کا پیسہ ہم کیوں دے ؟
یہ کہانی کچھ اس طریقے سے شروع ہوتی ہے کی عبدل جو کی ایک چائے بیچنے کی دکان کا مالک ہے بڑبڑانا شروع کر دیتا ہے اپنے ساتھیوں پر جو کشمیر کی خواب والی آزادی پر بحث کرنے لگے ۔
مطلب آزادی کے بعد بجلی پانی مفت ہو جائے گی ؟ اور کیا کیا چیزیں مفت کی جائینگی ؟ بشیر نے کہا ایک جعلی معصومیت کے ساتھ. مشتاق جو کی اس چیز سے خود بے خبر بڑبڑاہٹ میں آ کر کہتا ہے کہ کافی ساری جیزی مفت کر دی جائیں گی بھائی ۔ مشتاق کی یہ بات سنتے ہی فیروز کے ذہن میں ایک سوال آیا اور کہنے لگا کی “حکومت کیسے چلے گی ” سیاحت ، خشک میوا ، زعفران ،فرنیچر مشتاق نے کہا آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے۔سیاح کہاں سے آئیں گے بشیر نے کہا ؟ یہ بات سنتے ہی مشتاق کو بہت غصّہ آیا اور زور سے کہا “سیاح وہاں سے آئیں گے جہاں سے ابھی آتے ہیں” فیروز اس بحث میں مزے لیتے ہوئے ایک اور سوال پوچھتا ہے کی میوا ،خشک میوا ،زعفران اور فرنیچر کہاں بھیجو گے؟ مشتاق کے پاس ایک بار پھر اس بات کا جواب نہ ہوتے ہوئے کہتا ہے کہ جہاں ابھی بیچتے ہیں اور کہاں ۔
یہ ساری باتیں سننے کے بعد فیروز اب سنجیدہ مزاج میں آکر ایک بار پھر سے پوچھتا ہے کی خدا کے واسطے یہ بتاؤ حکومت کون چلائے گا ؟ مشتاق یہ سوال پھر سے سنتے ہی غصے سے آگ بگولا ہوا اور گلاس کو ٹیبل پر زور سے مارتے ہوئے کہنے لگا کیا مطلب کون ؟ حکومت ہم چلائیں گے اور کون چلائے گا ۔ کیا پنچایتی راج ہوگا بشیر نے پوچھا ۔ مشتاق یہ سوال پورا ہونے سے پہلے ہی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہاں پنچایتی راج تو لازمی ہے ۔ بشیر انصاری باتوں کو سننے کے بعد ایک تلخ انداز میں کہنے لگا الیکشن کون کروائے گا ؟ دہشت گرد ، انتہا پسند ، سیاست دان یا کوئی اور نئی جماعت ؟ مشتاق نے اپنا منہ کھولا لیکن کچھ کہہ نہ سکا اور جب تک چائے کا دوسرا پیالہ نہ آیا تب تک چپ رہا ۔ مشتاق بھائی اگر سیاح ملک کے دوسری ریاستوں سے آنے ہیں اگر خوش میوا اور فرنیچر وہاں جانا ہے تو پھر الگ کیوں ہونا ہے ؟ اور میرے بھائی ہم کو یہ تو پتا نہیں کہ حکومت کون چلائے گا تو پھر کیسی آزادی فیروز نے بڑی سنجیدگی سے یہ سوال مشتاق سے پوچھا ۔کیا پاکستان ہم کو آزاد دیکھنا پسند کرے گا ؟ انہوں نے تو اپنے ساتھی جی کے ایل ایف (جموں کشمیر لبریشن فرنٹ )والوں کو بھی مروا دیا تھا ،کی وہ آزادی کی بات کرتے تھے ۔تم کو کیا لگتا ہے پاکستان ہم سے پیار کرتا ہے کیا ؟سنو بھائی جان ،آنے والے وقت میں دریاؤں کا پانی ایک بہت ہی پیچیدہ مسئلہ بن جائے گا۔پاکستان اس بات سے بخوبی واقف ہے اس لئے وہ ہمارے دریائوں کو لینا چاہتا ہے اور کشمیر کو حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اگر وہ ہم سے محبت کرتے ہوتے تو روز کشمیری بے گناہ نوجوان نسل کو اپنے اشاروں پر نہ مرواتے .انہوں نے تو اپنے بنگالی لوگوں کو مشرقی پاکستان میں قتل کر دیا بھلا ہم کو کیا بخشیں گے اور مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے کشمیری لوگوں کی بدتر حالات کو دیکھو ذرا ، آج کل کتنے بے گناہ لوگوں کو پاکستان کے اشارے پر مارا جارہا ہے بشیر نے بڑی ہی سنجیدگی کے ساتھ اس بات کی وضاحت کی ۔
مشتاق کافی وقت سے بشیر کی بات کو سنتے ہوئے کہتا ہے کہ بھائی جان لیکن یہ اتنی افواج اور پولیس اور یہ آئے دن سڑکوں پر لوگوں کی تلاشی لینا لوگوں کو گاڑیوں سے اتار کر گاڑیوں کی تلاشی لینا یہ سب تو بند ہو جائے گا ۔بشیر نے اپنی آواز کو دیمی کرتے ہوئے کہا کہ بھائی اگر یہ افواج اور پولیس نہ ہوں تو دہشت گرد ہمارے گھروں میں روز بسائیں گے ۔ان دنوں کو یاد کرو جب وہ اپنی مرضی چلاتے تھے جس کو چاہے مار دیا ،جس کو چاہے اگواہ کر لیا ،اور کیا ہماری بیٹیاں محفوظ تھی ؟ دہشت گرد آج کے دن سرپنچوں ،پولیس والوں ،اساتذہ اور عام لوگوں کو بے رحمی سے مار رہے ہیں ۔سوچو اگر ان کو کھلی چھوٹ مل گئی تو وہ کیا کیا کریں گے ۔ان دہشتگردوں کی تنظیموں میں آپس میں فتنہ اٹھ جائے گا جیسے چند سال پہلے ہوا تھا ،بیٹیوں کے لیے سکول بند ہو جائے گا ،برقع پہننا لازمی ہوگا ،عدالتیں بند ہو جائیں گی اور سڑکوں پر سر عام لوگ لٹکا دیے جائیں گے۔ جنگلی راج ہو جائے گا کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ہوگا تو تم شکر مناؤ ابھی سب ٹھیک چل رہا ہے ترقی ہو رہی ہے لوگ اپنے گھر میں محفوظ ہیں اور کیا چاہیے ؟یہ مفت بیچ لیں ،مفت کی باقی سہولیت سب ایک خواب ہیں ۔دنیا کے ہر ایک ملک میں بجلی کا بل بھرنا ہوتا ہے ،نہیں تو حکومت کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آئے گا کہ وہ لوگوں کو ان کی تنخواہ اور باقی چیزیں فراہم کرے ۔اگر یہ ہڑتال اور بند نہ ہو تو زندگی تھیک چلتی رہے گی بشیر نے کہا ۔
عبدل جو کہ چائے کی دکان کا مالک تھا بڑی ہی سنجیدگی سے اس بات کو سنتا رہا اور بشیر کی باتوں سے اتفاق کیا ۔یہ ساری باتیں سننے کے بعد بشیر کو آپنے وہ دن یاد آگئے جب وہ اپنی دکان کافی مہینوں تک نہ کھول سکا چناچہ پورے کشمیر میں ہڑتال اور بند کال کی عرضی کی گئی تھی ۔اور یہ سب کام ان لوگوں کا تھا جو اپنی زندگی شان و شوکت سے جی رہے تھے لیکن بے گناہ کشمیری لوگوں کو خواب کی آزادی دکھا کر مروا رہے تھے ،یہ سب کام وہ لوگ کر رہے تھے جنہیں خود بھی نہیں پتا تھا کی آزادی کیا ہے ۔

RELATED POSTS

Urdu Tajzia | پونچھ کی بغاوت اور پاکستان کا کردار۔

Tajzia | نظم

Tajzia | جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کیوں اور اس سے کیا ہوگا ؟

ShareTweetSendShareShareSend
Previous Post

178.55cr vaccine doses have been administered so far under Nationwide Vaccination Drive

Next Post

4 Members Of Family Among 5 Killed In Samba Accident

Momin khan Turk

Momin khan Turk

Writer Mohammad Momin Khan is a socio-political activist and can be reached on his twitter account @ mominkhanturk (All views are his personal)

Related Posts

Urdu Tajzia | پونچھ کی بغاوت اور پاکستان کا کردار۔
Urdu Tajzia

Urdu Tajzia | پونچھ کی بغاوت اور پاکستان کا کردار۔

March 11, 2022
Tajzia | نظم
Urdu Tajzia

Tajzia | نظم

October 22, 2021
Tajzia | جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کیوں اور اس سے کیا ہوگا ؟
Urdu Tajzia

Tajzia | جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کیوں اور اس سے کیا ہوگا ؟

July 16, 2021
Tajzia | ایک دہشتگرد کبھی ہیرو نہیں بن سکتا -
Urdu Tajzia

Tajzia | ایک دہشتگرد کبھی ہیرو نہیں بن سکتا –

July 8, 2021
Tajzia | وادی میں نوجوان نسل میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات ، اس کی وجوہات کیا ہیں؟
Urdu Tajzia

Tajzia | وادی میں نوجوان نسل میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات ، اس کی وجوہات کیا ہیں؟

July 3, 2021
Urdu Tajzia | نئی دلی کا کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا معاملہ شروع ، کیا کشمیر میں سیاسی ہوا بدل رہی ہے ؟
Urdu Tajzia

Urdu Tajzia | نئی دلی کا کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا معاملہ شروع ، کیا کشمیر میں سیاسی ہوا بدل رہی ہے ؟

June 25, 2021
Please login to join discussion

LATEST NEWS

Senior BJP Leader Sajid Yousuf Shah Visits SDH Sogam and NTPHC Lalpora

187 militants killed in J&K in 2022: Govt

BJP conducts an intellectual meet on “Budget Pe Charcha” in Kupwara

Mehbooba Mufti detained during protest against J&K anti-encroachment drive

Militants Involved In Dhangri Attack Hiding In Rajouri Hills, Says Police

Dry weather likely in J&K during next 24 hrs

BSF shoots drone along Punjab border; falls in Pak territory

Death Toll In Turkey, Syria Earthquakes Rises To Nearly 8,000

Four drug peddlers arrested in Pulwama 

“Was Once Put In Jail For Hoisting Tricolor In J&K, Today No Such Restrictions”, Says Anurag Thakur

ADVERTISEMENT

About

THE REAL KASHMIR news was founded in Srinagar, with a vision to promote positive news from the Kashmir valley. Covering first hand, all categories of news from different corners of Jammu and Kashmir as well as relevant national and international news stories. The real Kashmir is dedicated to providing unbiased stories that ‘NEED TO BE TOLD’….

News By Topic

  • Aqeedat
  • Bollywood
  • Business
  • Covid19 Updates
  • Culture and Tourism
  • Editors Pick
  • Environment
  • Fact Check
  • Geo Politics
  • Health
  • International
  • Jammu
  • Kashmir
  • Kashmir Terror Archives
  • Ladakh
  • National
  • National Security
  • Opinion
  • Photo of the Day
  • Politics
  • Pride of Kashmir
  • Science
  • Social
  • Sports
  • Technology
  • Travel
  • Urdu Tajzia

Company Info

  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

© 2023 - The Real Kashmir News

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Politics
  • National
  • Pride of Kashmir
  • Opinion
  • Culture and Tourism
  • Kashmir Terror Archives
  • International
  • Health
  • Fact Check
  • Geo Politics
  • Aqeedat
  • Business
  • Technology
  • Urdu Tajzia
  • Bollywood
  • Sports
  • Environment

© 2023 - The Real Kashmir News

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In